بازو پناہ

( بازُو پَناہ )
{ با + زُو + پَناہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خندق میں دوہرا یا چوہرا زاویہ قائمہ جوکہ گولہ باری سے حفاظت کے لیے بنایا جائے۔