بازو دعوی

( بازُو دَعْویٰ )
{ با + زُو + دَع + وا (ی یہ بدل ا) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (قانون) وہ دعویٰ جو اغوا کی ہوئی عورت واپس دلانے کے لیے اس کے وارث کی طرف سے کیا جائے، اغوا کردہ عورت کا ڈنڈ یا تاوان۔