بالو گھڑی

( بالُو گَھڑی )
{ با + لُو + گَھڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریت کی گھڑی، ایک شیشے کا ظرف جس کے اوپر کے حصے میں بالو بھرتے ہیں جو تہہ کے ایک مہین سوراخ کے ذریعے نیچے گرتی رہتی ہے اور اس طرح ایک گھنٹے میں پوری بالو گر جاتی ہے جس سے وقت کا اندازہ کرتے ہیں۔