بال بھوگ

( بال بھوگ )
{ بال + بھوگ (واؤ مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) بچوں کے نام کی بھینٹ جو کرشن جی کو صبح کے وقت دی جاتی ہے، موہن بھوگ۔
  • An offering to Krishna presented in the early morning