باقی تحویل

( باقی تَحْوِیل )
{ با + قی + تَح (فتحہ ت مجہول) + وِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رقم جو تجارتی مال کی خرید و فروخت کا حساب بند کرنے پر جمع و خرچ کی میزان کے بعد باقی رہے۔