باغ عامہ

( باغِ عامَّہ )
{ با + غے + عام + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محدود سبزہ زار اور پھولوں کا باغ جو شہر کی آبادی میں عوام کی سیر و تفریح کے لیے بنایا جائے، پارک۔
  • Park