باقی الذات

( باقِیُ الذّات )
{ با + قِیُذ (ا، ل غیر ملفوظ) + ذات }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اللہ تعالٰی جس کی ذات کو کبھی فنا نہیں۔