باقی بااللہ

( باقی بِااللہ )
{ با + قی + بِل (ا غیر ملفوظ) + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ صوفی جو منازل سلوک طے کرنے میں فنا ہو اور وحدت وجود کی منزل پر پہنچ کر بقائے دوام حاصل کرے۔