باغ بھونری

( باغ بَھونْری )
{ باغ + بَھون (واؤ لین) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بھونری جو باغ میں پھولوں پر منڈلاتی ہے۔