باغ شداد

( باغِ شَدّاد )
{ با + غے + شَد + داد }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عرب کے شہر عدن میں شداد کی بنوائی ہوئی جنت جسے اس نے نہایت عالی شان، خوبصورت، آرام دہ عمارتوں اور دلکش و رنگین باغات وغیرہ سے آراستہ کیا تھا اور اس کی نظر میں یہ خدائے تعالٰی کی جنت کا جواب تھا۔