باطن کل الحقائق

( باطِنُ کُلِّ الْحَقَائِق )
{ با + طِنو (واؤ مجہول) + کُل + لِل (ا غیر ملفوظ) + حَقا + اِق }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - تمام حقیقتوں کا مغز، (تصوف) مرتبہءِ وحدت (یعنی تمام حقیقتوں کا نقطہ آغاز ذات باری ہے۔)