باطنی فعل

( باطِنی فِعْل )
{ با + طِنی + فِعْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) وہ فعل جس کا صرف تصور کیا جائے اور وہ عملی جامہ نہ پہن سکے، وہ کام جو صرف تخیل تک محدود رہے۔