باغ آتشباز

( باغِ آتَشْباز )
{ با + غے + آ + تَش + باز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - گل و گلزار کی وہ شکل جو آتش بازی چھوٹنے میں چنگاریوں سے بن جاتی ہے۔