بازی شمشیر

( بازیِ شَمْشِیر )
{ با + زِیے + شَم + شِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) تلوار چلانے کا فن، تیغ زنی، (گنجفہ) کھیل کا ایک پتا جس پر تلوار کی شکل بنی ہوتی ہے۔