باسی گھر

( باسی گَھر )
{ با + سی + گَھر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گھر جس کی صبح کو صفائی ستھرائی نہ کی گئی ہو۔