باطن آگاہ

( باطِن آگاہ )
{ با + طِن + آ + گاہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قیافے یا تجربے وغیرہ سے) دل کا حال جاننے والا۔