بارہ بچے والی

( بارَہ بَچّے والی )
{ با + رَہ + بَچ + چے + وا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) کثیرالاولاد عورت، (مراداً) سور کی مؤنث، (تحقیراً) بہت بچوں کچوں والی عورت۔