بارہ پنی توپ

( بارَہ پَنی توپ )
{ با + رَہ + پَنی + توپ (واؤ مجہول) }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - وہ توپ جس میں بارہ پونڈ یعنی چھ سیر کا گولا آتا ہے۔
صفت ذاتی
١ - نہایت موٹا اور فربہ آدمی۔