بارہ تالی

( بارَہ تالی )
{ با + رَہ + تا + لی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ گانے بجانے والی عورت جو ہاتھوں اور پانوں میں بارہ جگہ مجیرہ باندھتی ہے اور ہاتھ کے مجیرے سے ہر مقام کے مجیر کو تال کے موافق بجاتی ہے (مرد ساز بجاتے رہتے ہیں)۔