بارہ ٹوپی

( بارَہ ٹوپی )
{ با + رَہ + ٹو (واؤ مجہول) + پی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بارہ عقلمند اور چالاک اشخاص کی کونسل (یہ اشخاص مغل حکومت کے آخری دور میں دہلی کے قلعہءِ مصلٰی میں بڑے مدبر اور زمانہ شناس مانے جاتے تھے۔)