بارہ کھڑی

( بارَہ کَھڑی )
{ با + رَہ + کَھڑی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دیونا گری حروف صحیح (بنجمنوں) کو بارہ اعراب سؤزوں) سے ملانے کا عمل۔