بارہ مقام

( بارَہ مُقام )
{ با + رَہ + مُقام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایرانیوں کی تقسیم کے مطابق موسیقی کے بارہ پردے۔