باریک آواز

( بارِیک آواز )
{ با + رِیک + آ + واز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پتلی، تیکھی اور اونچی آواز جو کرخت نہ ہو اور سامعہ کو بھلی لگے۔
  • Fine or shrill sound;  high note