باریک کام

( بارِیک کام )
{ با + رِیک + کام }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کام جس میں نظر پر زور پڑے۔
  • Fine or delicate work;  delicate matter or affair
  • important business