بازار چودھری

( بازار چَودْھری )
{ با + زار + چَودھ (واؤ لین) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھاؤنی کے بازار کی رپورٹ کرنے والا سرکاری ملازم۔