باگ پکڑائی

( باگ پَکْڑائی )
{ باگ + پَک + ڑا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو رسم) وہ حق یا نیگ جو برات کی روانگی کے وقت دولھا کے گھوڑے کی باگ پکڑنے پر اس کے بہنوئی کو دیا جاتا ہے۔
  • holding the horse of a bride-groom by the sons-in-law of his family (part of a Hindu Marriage ceremony);  the reward or present given to those who hold the bridegroom's horse