بطیب خاطر

( بَطِیبِ خاطِر )
{ بَطی + بے + خا + طِر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - خوشی سے، رضا و رغبت سے، اپنے دل کی خواہش سے۔