اکول

( اَکول )
{ اَکول (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (نباتیات) ایک خاردار درخت جس کا تیل روایتی طور پر جادو اور ٹوٹکے میں کام آتا ہے، (لاطینی) Alangium - Hexapetalum - Alangium - Lecapetalum
  • the plant Alangium hexapetalum
  • the oil of which is used in enchantments