اکوہر

( اَکوہَر )
{ اَکو (و مجہول) + ہَر }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) بھارت کے پوربی علاقے کا ایک درخت جس کی لکڑی بیشتر معمولی چھت کی کڑیوں میں استعمال ہوتی ہے۔