اقتضاض

( اِقْتِضاض )
{ اِق + تِضاض (کسرہ ت مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) اندام نہانی کے دہانے کا پردہ چیر ڈالنے کا عمل، ازالہ بکارت۔