بخل

( بُخْل )
{ بُخْل }
( عربی )

تفصیلات


بخل  بُخْل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے ارور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء میں "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - کنجوسی، تنگ دلی، جائز ضروریات پر خرچ سے گریز۔
"اندیشہ ہے کہ مولوی احمد سعید صاحب کتاب عاریۃً نہ دیں گے یہ بخل ایک مدت سے مسلمانوں کے لاحق حال ہے۔"      ( ١٩٣٠ء، اقبال نامہ، ٣٨١:٢ )
  • parsimony
  • stinginess
  • niggardliness
  • avarice