اکروڑا

( اَکْروڑا )
{ اَک + رو (و مجہول) + ڑا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (زچہ خانہ) کسیلی دواؤں کا ایک جوشاندہ جو زچہ کو آبدست کے لیے دیتے ہیں۔