اکھاڑی

( اُکھاڑی )
{ اُکھا + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کھنڈ سازی) ایک قسم کی ایکھ جو سفید رنگ پتلی اور کم رس ہوتی ہے (اس کے رس میں کھانڈ کے اجزا بہت کم ہوتے ہیں)۔