اکھانی

( اُکھانی )
{ اُکھا + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بیلداری) پتھر کی روڑی یا کنکر اٹھانے اور سمیٹنے کا پنجے کی شکل کا پنج شاخہ، ایک طرح کا پھاوڑا۔