اکارہ

( اَکارَہ )
{ اَکا + رَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات)ایک ہندوستانی روئیدگی جو دوا کے طور پر مستعمل ہے، چرچٹا۔