بال کمانی

( بال کَمَانی )
{ بال + کَمَا + نی }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - گھڑی کے اندر وہ پیچ در پیچ مہین تار کا پہیے نما پرزہ جس کی حرکت سے گھڑی چلتی رہتی ہے۔