بال کیسہ

( بال کِیسَہ )
{ بال + کی + سَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیرا میشیم (ایک جاندار) کے جسم کی اندرونی سطح پر تیز نوکدار گلی نما تار جیسے (بال) جنھیں وہ مشتعل ہونے پر دفاعی ہتھیار کی طرح استعمال کرتا ہے۔