بال بیرنگ

( بال بِیَرِنْگ )
{ بال + بِیَرِنْگ (کسرہ ب مجہول، ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشین کا وہ دھرا جس میں رگڑ کم کرنے کے لیے گولیاں لگا دی جائیں۔
  • ball bearing