بحر منسرح

( بَحْرِ مُنْسَرِح )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + مُن + سَرِح (کسرہ ر مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع مستفعلن مفعولات مستفعلن مفعولات کے وزن پر ہو۔