بال کانڈ

( بال کانْڈ )
{ بال + کانْڈ (نون مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - راماین کا پہلا باب جس میں رام چندرجی کے بچپن کا حال بیان کیا گیا ہے۔