بت خانۂ چین

( بُت خانۂ چِین )
{ بُت + خا + نَہ + اے + چِین }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - چین کی روایتی مصوری کا مرقع، تصویر خانہ، نگارخانہ (مجازاً) وہ جگہ جس کے در و دیوار منقش اور تصاویر سے آراستہ ہوں، وہ مقام جہاں حسینوں کا جمگھٹا ہو۔