بحث قانونی

( بَحَثِ قانُونی )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + ثے + قا + نُو + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بحث جو ملک کے منظور شدہ قانون کی دفعات کے حوالے سے ہو۔