بال چھڑ

( بال چَھڑ )
{ بال + چَھڑ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سیاہ رنگ کی خوشبودار گھاس جو بالوں سے مشابہ ہوتی ہے، سنبل۔