بالائی خرچ

( بالائی خَرْچ )
{ با + لا + ای + خَرْچ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ صرفہ جو لگے بندھے صرفے سے زیادہ ہو۔