بالائی مزہ

( بالائی مَزَہ )
{ با + لا + ای + مَزَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چوری چھپے کا لطف، خفیہ مزہ، وہ لطف جو اصل مزے کے علاوہ ہو، غیر مقررہ آسائش۔
  • superficial
  • or secret
  • pleasures;  outward enjoyment and pleasure of every kind short of carnal intercourse (with a woman)