بالا گودام

( بالا گودام )
{ با + لا + گو (واؤ مجہول) + دام }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ گودام جس میں غلے کو خاص کر بین الاقوامی تجارت کے نقطۂ نظر سے اور کسان کے بیش ترین فائدے کے زاویہ نگاہ سے پوری طرح قابل فروخت حالت میں رکھا جاتا ہے۔