بالا لبی قطعہ

( بالا لَبی قَطْعَہ )
{ با + لا + لَبی + قَط + عَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) حشروں کی کھوپڑی کا وہ قطعہ جو بعض ماہروں کی رائے میں ان چھ معروف قطعات کے علاوہ ہے جن کے اشتمال یا باہمی ادغام سے کھوپڑی بنتی ہے یعنی ساتواں قطعہ جس کے جوڑے دار زائدے جنینی دور میں مدغم ہو کر بالا لب بن جاتے ہیں۔