بالائی ابھار

( بالائی اُبھار )
{ با + لا + ای + اُبھار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) جانبوں کا وہ ابھرا ہوا حصہ جو حشری پروں کو نیچے سے بہ حیثیت محور کے سنبھالے رکھتا ہے۔