آرکی ٹیکٹ

( آرْکی ٹَیکْٹ )
{ آر + کی + ٹَیکْٹ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


آرْکی  آرْکیٹَیکْٹ

یہ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء میں روزنامہ "جنگ" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : آرْکی ٹَیکْٹس [آرْ + کی + ٹَیکٹس (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : آرْکی ٹَیکْٹوں [آرْ + کی + ٹَیک (ی لین) + ٹوں (و مجہول)]
١ - عمارت کی تعمیر کا خاکہ تجویز کرنے والا انجینئر، میر عمارت۔
"نقشہ تعمیرات آرکی ٹیکٹ . نے تیار کیا ہے۔"      ( ١٩٦٦ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٣٠، ٣:١٨٥ )
  • architect.