بد دعا

( بَد دُعا )
{ بَد + دُعا }

تفصیلات


فارسی اسم صفت 'بد' اور عربی اسم 'دعا' بطور موصوف لگنے سے 'بددعا' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچنے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت۔
 احساس غم میں زحمت آہ و بکا نہ کی منھ میں زبان ہوتے ہوئے بد دعا نہ کی      ( ١٩٣٨ء، مراثی نسیم، ٨٢:٢ )
  • curse
  • imprecation
  • malediction